3-یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو In Honour of Nashenas, Ashiq Brothers #ناشناس #اردو #hindisong
Description
Ye Dawlat Bhi Lelu ... Wo Kaghaz Ke Keshti Wo Baresh Ka Pani یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو بھلے چھین لو مجھ سے میری جوانی مگر مجھ کو لوٹا دو بچپن کا ساون وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی ترجمه Chat GPT این ثروت را بگیر، آن شهرت را نیز اگر چه جوانیام را از من بربودید اما بازگردانید آن باران کودکی را آن قایق کاغذی، آن آب باران آن قایق کاغذی، آن آب باران *** محلے کی سب سے نشانی پرانی وہ بڑھیا جسے بچے کہتے تھے نانی وہ نانی کی باتوں میں پریوں کا ڈھیرا وہ چہرے کی جھریوں میں صدیوں کا پہرا بھلائے نہیں بھول سکتا ہے کوئی وہ چھوٹی سی راتیں، وہ لمبی کہانی وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی ترجمه: محلهمان را که قدیمیترین نشانه در خود داشت آن مادربزرگ که بچهها او را «نانی» میخواندند در قصههایش انبوه پریها خانه داشت و در چروکهای چهرهاش قرنها پاسداری فراموش نمیشود آن شبهای کوتاه و آن حکایتهای بلند آن قایق کاغذی، آن آب باران *** کھڑی دھوپ میں اپنے گھر سے نکلنا وہ چڑیاں، وہ بلبل، وہ تتلی پکڑنا وہ گڑیوں کی شادی پہ لڑنا جھگڑنا وہ جھولوں سے گرنا، وہ گرتے سنبھلنا وہ پیتل کے چھاؤں کے پیارے سے تحفے وہ ٹوٹی ہوئی چوڑیوں کی نشانی وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی ترجمه: در زیر آفتاب سوزان از خانه بیرون رفتن گرفتن پرندگان و بلبل و پروانه مجادله سر عروسی عروسکها افتادن از تاب و دوباره برخاستن هدایای مهربان زیر سایه برنجی یادگار من از النگوهای شکسته آن قایق کاغذی، آن آب باران *** کبھی ریت کے اونچے ٹیلوں پہ جانا گھروندے بنانا، بنا کے مٹانا وہ معصوم چاہت کی تصویر اپنی وہ خوابوں کھلونوں کی جاگیر اپنی نہ دنیا کا غم تھا نہ رشتوں کے بندھن بڑی خوب صورت تھی وہ زندگانی وہ کاغذ کی کشتی، وہ بارش کا پانی ترجمه: گاه به تپههای شنی بلند میرفتی خیمه میساختی و پس از بازی فرو میریخت چهرهات تصویر معصومانهی عشق بود رویاهایت، اسباببازیهای آن روزگار نه غم دنیا بود و نه بندهای پیوند که چه زیبا بود آن زندگی آن قایق کاغذی، آن آب باران © www.nashenas.org








Comments
Sign in to join the conversation.
No comments yet. Be the first.
Be respectful. No hate against any ethnic group, no personal attacks and no full song lyrics.