9 یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے #ناشناس #اردو #هندی #غزل Ashiq Brothers #nashenas #urdu #hindi #ghazal
1K YouTube views · 17 Jun 2025 · 6:02
Description
In Honour of Dr. Fitrat Nashenas Organised by: Sureela Bhatia On behalf of the Hindus and Sikhs of Afghanistan In Collaboration with the Shahmama Foundation TAJ MAHAL INDIAAS RESTAURANT Almere, The Netherlands May 18, 2025 یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہے یہ تیری نظر کا قصور ہے کہ شراب پینا سیکھا دیا ترے پیار نے تری چاہ نے تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے اک شرابی بنا دیا شراب کیسی خمار کیسا یہ سب تمہاری نوازشیں ہیں پلائی ہے کس نظر سے تو نے کہ مجھ کو اپنی خبر نہیں ہے تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے اک شرابی بنا دیا سارا جہاں مست جہاں کا نظام مست خم مست شیشہ مست سبو مست جام مست دن مست رات مست سحر مست شام مست یوں تو ساقی ہر طرح کی تیرے میخانے میں ہے وہ بھی تھوڑی سی جو ان آنکھوں کے پیمانے میں ہے سب سمجھتا ہوں تیری عشوہ گری اے ساقی کام کرتی ہے نظر نام ہے پیمانے کا تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے اک شرابی بنا دیا تیرا پیار ہے میری زندگی نہ نماز آتی ہے مجھ کو نہ وضو آتا ہے سجدہ کر لیتا ہوں جب سامنے تو آتا ہے جو تیری خوشی وہ میری خوشی یہ میرے جنوں کا ہے معجزہ جہاں اپنے سر کو جھکا دیا وہاں میں نے کعبہ بنا دیا میرے بعد کس کو ستاؤ گے مجھے کس طرح سے مٹاؤ گے کہاں جا کے تیر چلاؤ گے میری دوستی کی بلائیں لو مجھے ہاتھ اٹھا کر دعائیں دو تمہیں ایک قاتل بنا دیا تیری بہکی بہکی نگاہ نے مجھے اک شرابی بنا دیا © www.nashenas.org








Comments
Sign in to join the conversation.
No comments yet. Be the first.
Be respectful. No hate against any ethnic group, no personal attacks and no full song lyrics.